آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص: بھارت کی بٹھنڈہ ایئرفیلڈ تباہ

آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص: بھارت کی بٹھنڈہ ایئرفیلڈ تباہ
کیپشن: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص: بھارت کی بٹھنڈہ ایئرفیلڈ تباہ

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ آگئی۔   بھارت کی بٹھنڈہ ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔