ایک وردی، ایک عوام — ایک وطن

ایک وردی، ایک عوام — ایک وطن
کیپشن: ایک وردی، ایک عوام — ایک وطن

ویب ڈیسک: ایک وردی، ایک عوام — ایک وطن،،،یہ تصویر ایک نعرہ نہیں، ایک پیغام ہے۔

جب دشمن نے ہماری فضاؤں کو چیرنے کی کوشش کی، تو سپاہی اور شہری ایک ساتھ کھڑے ہو گئے۔ایک نے وردی پہنی، دوسرے نے وطن کی محبت۔لیکن دونوں کی گولی نے ایک ہی پیغام دیا: یہ سرزمین ہماری ہے۔

جب ایک فوجی اور ایک عام پاکستانی ایک ساتھ بھارتی ڈرون گراتے ہیں—تو دنیا کو بتا دیا جاتا ہے:

یہ پاکستان ہے… یہاں نہ کوئی اکیلا لڑتا ہے، نہ کوئی پیچھے ہٹتا ہے۔ یہی ہماری قوت ہے، یہی ہمارا فخر ہے۔

جنگیں صرف ہتھیار سے نہیں، جذبے سے جیتی جاتی ہیں اور پاکستانی قوم کا جذبہ ناقابلِ شکست ہے!