پاک فوج کا کرارا جواب، بھارتی فوج کے 77 ڈرونز گرادیے

پاک فوج کا کرارا جواب، بھارتی فوج کے 77 ڈرونز گرادیے
کیپشن: پاک فوج کا کرارا جواب، بھارتی فوج کے 77 ڈرونز گرادیے

ویب ڈیسک: بھارتی جارحیت کا کرارا جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے بھارت کے اب تک 77 ڈرونز گرا دیے ہیں۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دئیےگئے۔ پاک فوج دشمن کی  جارحیت کامنہ توڑ جواب  دےرہی ہے۔