پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب، بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ

پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب، بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ
کیپشن: پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب، بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،، پاکستان نے بھارت کومنہ توڑ جواب دیتے ہوئےبھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ کردی ہیں۔ 

پاک فوج کیجانب سےلائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے ربتانوالی پوسٹ، جزیرہ پوسٹ کمپلیکس، کافر مہری، شاہپر 3، غدر ٹاپ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس  اور  رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ بھی مکمل تباہ کردی گئی۔

افواج پاکستان کے حوصلے بلند اور پرعظم  ہیں۔نعرے تکبیر اللّٰہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

جذبہ شہادت سے سرشار افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے،بہادر افواج پاکستان نے  بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا۔پاک فوج کی  بھرپور جوابی کاروائی  کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں۔