پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم نےدشمن پر قہر ڈھادیا

پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم نےدشمن پر قہر ڈھادیا
کیپشن: پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم نےدشمن پر قہر ڈھادیا

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،، پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم دشمن پر قہر ڈھاتے ہوئے ۔

  پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم کے ذریعے متعددبھارتی اہداف کو نشانہ بنایاگیا۔

پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔حملے سے دشمن کے متعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔