آپریشن بنیان مرصوص  کی بڑی کامیابی۔بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ تباہ!

آپریشن بنیان مرصوص  کی بڑی کامیابی۔بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ تباہ!
کیپشن: آپریشن بنیان مرصوص  کی بڑی کامیابی۔بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ تباہ!

ویب ڈیسک: آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت ایک بڑی اور فیصلہ کن کارروائی میں بھارت کے سرسہ ائیر فیلڈ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ویب ڈیسک: آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت ایک بڑی اور فیصلہ کن کارروائی میں بھارت کے سرسہ ائیر فیلڈ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلیجینس کا تربیتی مرکز تباہ کردیا گیا۔یہ ہدف ایک منظم اور انتہائی دقیق حکمتِ عملی کے تحت نشانہ بنایا گیا، جس سے بھارتی فضائیہ کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

حیران کن طور پر، اس تباہی کی تصدیق خود بھارتی میڈیا نے بھی کر دی ہے، جو اس آپریشن کی کامیابی اور شدت کا واضح ثبوت ہے۔ انڈین نیوز رپورٹس میں سرسہ بیس پر شدید دھماکوں، آگ لگنے اور رن وے کو ناقابلِ استعمال بنائے جانے کی اطلاعات دی گئی ہیں۔