مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
کیپشن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

ویب ڈیسک: آپریشن بنیان مرصوص،، پاک فوج کی جانب سےبھمبر گلی، مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا گیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔