بھارت کی ہلوارا ایئرفیلڈ کو بھی تباہ کردیا گیا

بھارت کی ہلوارا ایئرفیلڈ کو بھی تباہ کردیا گیا
کیپشن: بھارت کی ہلوارا ایئرفیلڈ کو بھی تباہ کردیا گیا

ویب ڈیسک: آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ،،،   بھارت کی ہلوارا ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے افواج پاکستان آدم پور، بھٹنڈا، سورت گڑھ، مامون، اکھنور،جموں، سرسہ اور برنالہ کی ائیر بیسز اور فیلڈز کو بھی تباہ کر چکی ہیں۔