بھارت کے بزدلانہ حملے میں معصوم بچوں کی شہادت،تصاویرسامنےآگئیں

بھارت کے بزدلانہ حملے میں معصوم بچوں کی شہادت،تصاویرسامنےآگئیں

ویب ڈیسک: بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی تصاویر  سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے رات کے اندھیرے میں معصوم پاکستانی سویلینز کو نشانہ بنا یا ہے اور بہاولپور کی مسجد میں ہونے والے اس حملے میں ایک بچہ شہید ہو گیا ہےجبکہ اسی حملے میں ایک خاتون اور مرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جن کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ہیں۔

مریدکے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے شہری کی شناخت میاں عبدالمالک نام سے ہوئی۔