پاک افواج کی جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

پاک افواج کی جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

(ویب ڈیسک ) پاک افواج کی جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا بریگیڈہیڈ کوارٹر تباہ کردیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

قبل ازیں     پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔