بھارت کو منہ توڑجواب دینے پر آزاد کشمیرکےشہریوں کاجوش و خروش

بھارت کو منہ توڑجواب دینے پر آزاد کشمیرکےشہریوں کاجوش و خروش
کیپشن: بھارت کو منہ توڑجواب دینے پر آزاد کشمیرکےشہریوں کاجوش و خروش

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کے شہریوں نے پاکستان کی جوابی کارروائی پر جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کی شجاعت کو سراہا۔

 تفصیلات کے مطابق بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔۔ آزاد کشمیر کے شہریوں  نے   پاکستان کی جوابی کارروائی پر بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا۔ آزاد کشمیر کے شہریوں نے افواجِ پاکستان اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بھارت کو مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا۔

شہری کا کہناہے کہ   پاک فوج بھارت کی ہر جارحیت کا اسی طرح دندان شکن جواب دیتی رہے گی، شہریوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،کشمیری عوام مستقبل میں بھی بھارت کو بھرپور جواب دیں گے۔