پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرادیے، سیکیورٹی ذرائع

پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرادیے، سیکیورٹی ذرائع

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق   پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  سپاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق   پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں، پاکستان مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔