پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا

ویب ڈیسک:پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا۔

 سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد لاہور کے  شہری باہر نکل آئیں ہے ، شہریوں کا کہنا ہے جنگ مسلط کی گئی ہے تو اب فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر مقابلہ کرے گے.