پاکستان کا زبردست جوابی وار: بھارتی 6مہاربٹالین کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ

پاکستان کا زبردست جوابی وار: بھارتی 6مہاربٹالین کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ
کیپشن: پاکستان کا زبردست جوابی وار: بھارتی 6مہاربٹالین کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ

ویب ڈیسک: بھارتی بزدلانہ حملے کے بعد بھارتی 6 مہار کا بٹالین ہیڈ کوارٹر بھی پاکستان کی جانب سے تباہ کردیا گیا ہے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے جوابی وار میں بھارتی فوج کی 6 مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی 6 مہار یونٹ آزاد کشمیر کی وادی لیپا کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں ہے۔

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب جاری ہے۔