بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،4افراد ہلاک

 بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،4افراد ہلاک
کیپشن: اتراکھنڈ:'را' کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

ویب ڈیسک: تکنیکی مسائل کے باعث بھارت میں فضائی حادثات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔  

ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔  اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کا واقعہ اترا کاشی میں پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر حادثےکے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ  تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارتی فضائیہ میں حادثات معمول بن چکے ہیں۔بھارتی فضائیہ میں مسلسل حادثوں کے باعث ان کے جہازوں کو اڑتے تابوت کا نام دیا جاتاہے۔بھارتی فضائیہ میں رونما ہونے والے حادثات نے ادارے کی پیشہ ورانہ اور تربیتی کمزریوں  کو بے نقاب کردیا ۔