لاہور کےعلاقے والٹن، برکی اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ ،سائرن بج اٹھے

لاہور کےعلاقے والٹن، برکی اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ ،سائرن بج اٹھے
کیپشن: لاہور کےعلاقے والٹن، برکی اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ ،سائرن بج اٹھے

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے والٹن ، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں، سائرن بج اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈرونز کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی،تاہم پاک فوج نے دشمن کے ڈرونز مار گرائے۔

لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڑاور ڈیفنس میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی ہیں، والٹن اور اطراف میں سائرن بجا دیئے گئے،شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔