فالس فلیگ آپریشن: چیف جسٹس الہٰ آباد کا مودی کو خط

فالس فلیگ آپریشن: چیف جسٹس الہٰ آباد کا مودی کو خط
کیپشن: فالس فلیگ آپریشن: چیف جسٹس الہٰ آباد کا مودی کو خط

ویب ڈیسک: مودی کے فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف الہٰ آباد جسٹس ارن بھنسالی نے مودی کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق خط کے متن میں بھارتی فالس فلیگ آپریشن، پاکستان کی جانب سے 5 رافیل طیاروں کی تباہی اور مائنارٹیز کے خلاف جاری حکومتی اقدامات پر اظہار تشویش کیا گیا۔