بھارت کے بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو ٹارگٹ کیا گیا،معصوم بچہ شہید

بھارت کے بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو ٹارگٹ کیا گیا،معصوم بچہ شہید

(ویب ڈیسک ) بھارت کے بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو ٹارگٹ کیا گیا جس میں اب تک ایک معصوم بچہ شہید ہوچکا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج بھارت کے  ایک بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ،بزدلانہ حملے میں اب تک ایک معصوم بچہ شہید جبکہ ایک عورت اور ایک مرد شدید زخمی ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق  بھارت نے رات کے اندھرے میں معصوم پاکستانیوں کو بزدلانہ حملے میں ٹارگٹ کیا،پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔