ایرانی سیکیورٹی ذرائع کی اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی خبروں کی تردید

ایرانی سیکیورٹی ذرائع کی اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی خبروں کی تردید

(ویب ڈیسک ) ایرانی سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے   اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ  قبل ازیں اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا تھا کہ   ایران کی جانب سے چند گھنٹوں میں 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں۔

واضح رہے کہ   ایران کی جانب سے جوابی حملوں کے خدشے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔