اسرائیل کا ایران کےایک اورسینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کا ایران کےایک اورسینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
کیپشن: اسرائیل کا ایران کےایک اورسینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

 ویب ڈیسک:عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے سربراہ علی شادمانی کوشہید کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔