تصاویر: ایرانی حملے کے بعد اسرائیل میں تباہی کے مناظر

(ویب ڈیسک ) ایران کے گزشتہ رات اسرائیل پر  حملوں کے نتیجے میں  تقریبا10 اسرائیلی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔ 

ایران کے حیفا اور تل ابیب پر حملوں کے بعد کوئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور کچھ کو نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی ریسکیو اہلکار وسطی اسرائیل کے شہر بات یام میں ایرانی میزائل سے متاثرہ علاقے میں کام کر رہے ہیں۔
ایک اسرائیلی فوجی شمالی اسرائیل کے تمرا میں حملے کے بعد تباہ شدہ گاڑی کے قریب کھڑا ہے [عمار عواد/رائٹرز]
لوگ تباہ شدہ عمارت کا معائنہ کر رہے ہیں جسے تل ابیب، اسرائیل کے قریب میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا ، اے پی 
تل ابیب کے قریب ایک بھاری تباہ شدہ اپارٹمنٹ، اے پی 
بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد کے مناظر— فوٹو: رائٹرز