ایران کی مسلح افواج  صیہونی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دے گی ، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کی مسلح افواج  صیہونی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دے گی ، ایرانی سپریم لیڈر

(ویب ڈیسک ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج  صیہونی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ایران کی مسلح افواج صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔صہیونی ریاست کو اپنے جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

 سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل سزا سے بچ نہیں سکے گا۔ایرانی عوام ہمارے سخت جواب کا انتظار کریں۔